Quantcast
Channel: بلاگ – Pakistan Views پاکستان ویوز | Latest Pakistani News Portal
Browsing all 215 articles
Browse latest View live

کیا اسلام نے بانجھ عورت سے نکاح کرنے سے منع کیا ہے؟ علما ءکی رائے جانئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 15 فیصد جوڑے بانجھ پن سے متاثر ہیں۔ بدقسمتی سے یہ ایک المیہ بھی موجود ہے کہ زیادہ تر جوڑے تشخیص و علاج کو ترجیح نہیں دیتے۔ اس جدید دور میں...

View Article


اقبالؒ حقیقتاً بلند اقبال…مگر کیوں؟

’اقبالؒ میری پسند اور توجہ کا مرکز اس لیے ہیں کہ وہ بلندنظری، محبت اور ایمان کے شاعر ہیں، ایک عقیدۂ دعوت اور پیغام رکھتے ہیں۔ وہ مغرب کی مادی تہذیب کے سب سے بڑے ناقِد اور باغی ہیں۔ وہ اسلام کی عظمتِ...

View Article


پاکستان میں تجاوزات کی اجازت صرف امیروں کو ہے

تحریر: عاصم سجاد اختر جب کراچی کے تاریخی ایمپریس مارکیٹ میں ایک بڑے کلیئر اپ آپریشن کی تصاویر ہماری ٹی وی اسکرینز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آئیں تو کافی روایتی قسم کے ردِ عمل سامنے آئے۔ سب سے...

View Article

محمد بن سلمان کو ہٹانے کیلئے سعودی فرماں روا پر شہزادوں کا دباؤ

سعودی عرب کی شاہی خاندان کے افراد کی جانب سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر فرماں روا شاہ سلمان سے ان کے جانشین ولی عہد محمد بن سلمان کو تبدیل کرنے کے لیے احتجاج...

View Article

حکومت کے 100 روز: وعدے اور کارکردگی

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ابتدائی 100 روز مکمل ہونے کو ہیں لیکن ان کے وعدوں پر اب بھی سوالیہ نشان موجود ہیں۔ نجی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اقتدار میں آنے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت کے 100 روز : کامیابیاں، ناکامیاں اور تنازعات

وزیراعظم عمران خان نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے کئی وعدے کیے اور انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے ابتدائی 100 روز کے دوران تبدیلی لانے کی یقین دہانیاں بھی کرائیں، وزیراعظم نے کرپشن کے خاتمے، طرز...

View Article

دل کے لیے ہلدی کے کتنے فائدے؟

دل کے امراض سے دور رہنے کے لئے کئی جتن کئے جاتے ہیں جن میں سے وزن برقرار رکھنا، صبح کی چہل قدمی، یوگا، غذا پر خاص توجہ دینا شامل ہیں۔ ان تمام طریقوں کے دل پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں مگر بعض اشیاء کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’تلاش والدہ‘

اخبارات میں اکثر و بیشتر ‘تلاش گمشدہ’ کے اشتہارات ضرور شائع ہوتے ہیں، جائیداد کی خرید و فروخت کے اشتہارات کے علاوہ مصنوعات اور ملازمتوں کے اشتہارات کی بھی بھرمار ہوتی ہے لیکن جس اشتہار نے مجھے ڈاکٹر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا پاکستان میں بچوں سے زیادتی اور بدفعلی کے واقعات بڑھ رہے ہیں؟

تین سال قبل، اگست 2015 میں پنجاب کے ضلع قصور کے ایک ہولناک واقعے کی خبر نے تہلکہ مچا دیا تھا، جہاں متعدد بچوں کے ساتھ بدفعلی اور زیادتی کی رپورٹس منظرعام پر آئی تھیں۔ ان رپورٹس کے مطابق بچوں کے ساتھ...

View Article


پاکستان: مرغیاں غربت کم کرسکتی ہیں؟

واشنگٹن پوسٹ: کمزور چوزے علیحدہ کر کے باقی پلاسٹک کے برتنوں میں ڈال رہے ہیں، جس کے بعد انہیں پالنے کیلئے ٹرکوں کے ذریعے سرکاری فارمز میں بھیجا جائیگا۔ پنجاب پولٹری ریسرچ سنٹر میں یہ کام ہفتے میں دو...

View Article

سزائیں اور جیلیں : سیاست کا رخ کیا ہوگا؟

تحریر: سلمان غنی حکومتی ذمہ داران کی جانب سے ان بیانات پر کہ نواز شریف 24 دسمبر کو واپس جیل چلے جائیں گے ۔ قبل از وقت عدالتی فیصلہ پر کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ فیصلہ کے حوالے سے یہ ضرور کہا جا سکتا...

View Article

مفاہمت کا ‘بادشاہ’مشکل میں؟

تجزیہ کاروں کے مطابق آصف زرداری کی تقریر ماضی کے برخلاف قدرے مختصر اور کمزور تھی۔ سینئر صحافی مظہر عباس کا ڈوئچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الزامات بہت سنگین ہیں، آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

2018 تبدیلی کا سال: کسے عروج ملا اور کسے زوال؟

2018 کو سیاست میں تبدیلی“کا سال کہنا غلط نہیں۔ اس سال کی ایک اور خاصیت یہ بھی ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں پہلی باردوسری جمہوری حکومت نے اپنی ٹرم پوری کی، عام انتخابات ہوئے، جمہوریت نے غیر جمہوری قوتوں...

View Article


آصف علی زرداری اور اومنی گروپ کی منی لانڈرنگ کے چشم گشا حقائق

رپورٹ: ایس ایم عابدی جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں ملوث آصف زرداری اور اومنی گروپ کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے چشم گشا حقائق سامنے آگئے ہیں۔ آصف زرداری کے دست راست انور مجید اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ...

View Article

چونکا دینے والے انکشاف سامنے آ گئے؛ دبئی میں ’’را‘‘ کا نیٹ ورک

یہ 21 اکتوبر کی سہ پہر تھی کہ بھارت کی ایلیٹ خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘(ریسرچ اینڈ اینالائیسز ونگ) کا سربراہ، انیل دھسمنا ہانپتا کانپتا وزیراعظم ہاؤس پہنچا۔ اسے فوراً بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملوایا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا دنیا 5079 میں ختم ہوجائے گی؟

پراسرار اور مخفی علوم کی نابینا ماہر بابا وینگا کا تعلق بلغاریہ سے تھا جنھوں نے ایک زمانے میں جو حیرت انگیز پیش گوئیاں کی تھیں، ان میں Brexit (برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی) کے بارے میں بھی پہلے...

View Article

ڈالر کی ریکارڈ اُڑان ؛ پاکستان پھر آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر

2018میں پاکستان کے سیاسی اور معاشی منظرنامے پر کافی ہل چل رہی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی و بیشی کے کھیل نے برآمد کنندگان کو راتوں رات امیر بنا دیا تو اسی کھیل نے کئی درآمد کنندگان کو عرش...

View Article


کراچی میں عمارتیں گرانے سے اربوں کی سرمایہ کاری رک جائیگی

رپورٹ: ایس ایم عابدی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر حاجی دارو خان نے ایس بی سی اے کی جانب سے سپریم کورٹ کے حکم کی آڑ میں کراچی شہر میں ریگولرائزڈ عمارات گرانے کے نوٹس...

View Article

ایرانی انقلاب چالیس برس کا ہوگیا

تحریر: وسعت اللہ خان اب سے ٹھیک چالیس برس اور ایک دن پہلے ائیر فرانس کی فلائٹ تہران کے مہر آباد ائیرپورٹ پر اتری۔ مگر اترنے سے پہلے اسے فضا میں کئی چکر لگانے پڑے کیونکہ نیچے مجمع اتنا زیادہ تھا کہ...

View Article

امریکہ اپنی بقاء کیلئے کوشاں۔۔۔۔۔۔!

تحریر: تصور حسین شہزاد افغانستان میں منظر نامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے۔ تیزی سے بدلتے حالات جہاں یہ بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے اپنا بوریا بستر گول کر لیا ہے، وہیں یہ بھی حقیقت سامنے آرہی ہے کہ امریکہ کی کٹھ...

View Article
Browsing all 215 articles
Browse latest View live