Quantcast
Channel: بلاگ – Pakistan Views پاکستان ویوز | Latest Pakistani News Portal
Browsing all 215 articles
Browse latest View live

عمران اور بلاول کیلئے خصوصی سعودی طیارہ کیوں نہیں؟

بلاگ: انصار عباسی بشکریہ جیو نیوز شریف برادران کی سعودی عرب کے دورے سے واپسی کے بعد آئندہ ایک دو ماہ (ن) لیگ کی سیاست کے لیے بہت اہم ہوں گے۔ اپنے گزشتہ کالم ’’نواز شریف سے جاتی امراء میں کون ملا؟؟‘‘...

View Article


زبیدہ آپا؛ اب ہر شام نہیں آئیں گی

زبیدہ آپا ہمیشہ امر رہیں گی، مگر ہر شام اب وہ نہیں آئیں گی کیونکہ 2018 کا سورج پہلے ہی ہفتے میں ایک درخشاں تارہ توڑ گیا؛ عمر کی 70 سے زائد کی بہاریں دیکھنے والی معروف شخصیت زبیدہ طارق کی آنکھیں ہمیشہ...

View Article


نصاب میں پاکستانیت کو پروان چڑھانے کی ضرورت

تزئین حسن کے قلم سے مشرق وسطیٰ میں رہائش اور ہوم اسکولنگ کے دوران اپنے بچوں کی کتابیں پوری پوری پڑھنا میرا دلچسپ مشغلہ رہا۔ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا اور خوشی ہوتی کہ یہ بچے خوش قسمت ہیں جنہیں اپنے...

View Article

زینب بیٹا، معاف کرنا، کیونکہ انصاف تو تمہیں بھی نہیں ملے گا!

بلاگ: شوذب عسکری میرے ذہن پر ہتھوڑے برس رہے ہیں۔ سانس پھولی ہوئی ہے اور آہیں نکل رہی ہیں۔ بے شک یہ کانپتی ہوئی انگلیاں زینب کے دُکھ اور درد سے پھوٹتی ہوئی کیفیت کو رقم کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہیں۔ میں...

View Article

افسوس۔۔ ہم کسی گنتی میں نہ رہے۔۔۔

تحریر: فیاض راجہنیشنل پریس کلب انتخابات 2018 کی گنتی 13 جنوری کی رات 11 بجے شروع ہوئی۔ آزاد پینل اور جرنلسٹ پینل کی طرف سے 20 بیس ارکان پر مشتمل ٹیم نے 20 میزوں پر 100 سو بیلٹ پیپرز گننے کا فریضہ...

View Article


قاتل۔ حاکم وقت

بلاگ: افتخار احمد صور میں ہونے والے دلخراش واقعہ نے قوم کو بری طرح سے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ننھی زینب پر گزرنے والی قیامت نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ پچھلے کئی روز سے میڈیا لگاتار اس اندوہناک...

View Article

اسرائیلی ڈاکٹرائن میں بھارت کی اہمیت

بلاگر: لبیک علیگذشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہندوستان کا چھ روزہ دورہ کیا اور ان کا یہ دورہ پندرہ سال بعد کسی اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا دورہ تھا جبکہ اس سے قبل ہندوستان کاوزیر اعظم نریندار...

View Article

بڑی دیر تو نے کردی صوفی محمد آتے آتے

بلاگر: عمران خان کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے، اگر پاک فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا۔ پاک فوج اور ریاست کے خلاف سب سے پہلے...

View Article


تعلیمی نصاب اور اقلیتوں کا مسئلہ

بلاگ: شیما صدیقی پاکستان کی 4 فی صد سے بھی کم آبادی غیر مسلموں پر مشتمل ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے اردگر بسنے والی غیر مسلم اقلیتوں کا ہر طرح سے خیال رکھنے کا درس دیا گیا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم...

View Article


سیزنل انفلوئنزا آخر ہے کیا؟

تحریر: ڈاکٹر آصف چنٹران دنوں پاکستان میں سیزنل انفلوئنزا ایک وبائی صورت اختیار کیے ہوئے ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے قارئین کے لیے ایک تحریر پیش کی جارہی ہے جس سے معاشرے کا ہر طبقہ استفادہ کرتے ہوئے اس...

View Article

لائیو براڈکاسٹنگ اور لاکھوں ڈالرز کی کمائی! قصور میں معصوم بچوں کو زیادتی کے...

زینب قتل کیس کہنے کو اغوا کے بعد زیادتی اور زیادتی کے بعد قتل کی ایک عام سی واردات لگتی ہے، لیکن اس قتل کے پیچھے اتنے ہولناک حقائق ہیں جسے قطعی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔معاملہ سیریل کلنگ کا ہو...

View Article

بمبئی حملہ، امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ تھا، جرمن صحافی کا دعویٰ

امریکا نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کے ذمہ داروں خاص کر حافظ سعید کے خلاف کارروائی کرے، ٹرمپ کی ٹویٹ کے بعد پاک امریکا تعلقات میں جوخلیج پیدا ہوئی ہے اس کے تناظر میں دیکھا جائے تو...

View Article

مدارس کے طلبہ ایک خاص دائرے سے باہر کیوں نہیں نکل پاتے؟، ایک زبردست رپورٹ

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز نے مدرسہ سروے سے متعلق قومی سطح کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ یہ رپورٹ”After Study Hours: Exploring the Madrassah Mindsetکے نام سے منظر عام پر آئی ہے، جس کی تقریب رونمائی اسلام...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

قصور میں انصاف کی تلاش: جنسی تشدد کا شکار بچے گمنامی کی زندگی میں

’مجھے اپنی طرف اٹھتی لوگوں کی انگلیاں نظر آتی ہیں۔وہ کہتے ہیں، یہ ہے وہ لڑکا۔۔۔۔ معلوم ہے اس کے ساتھ کیا ہوا تھا؟‘ یہ شکوہ قصور کے نواحی حسین خان والا گاؤں میں ایک چھوٹے سے گھر میں بیٹھے ولید نے جیو...

View Article

یوم یکجہتی کشمیر

لکھاری: مختار احمد مقبوضہ کشمیر ہمارا اٹوٹ رنگ ہے جہاں نہ صرف سر سبز وادیاں، دلکش جھرنے، ندیاں، خوبصورت آبشار ہیں وہیں ہمالیہ کے سرکش پہاڑ بھی فخر سے کھڑے آسمان کی بلندیوں کو چھورہے ہیں۔ قدرت کی ان...

View Article


آخری منزل

بلاگ: حامد میر  شرم اور افسوس سے میرا سر جھک گیا۔ میں نے ایک اہم سوال کا جواب حاصل کر لیا تھا اور آنکھیں بند کر کے سوچنے لگا کہ کاش وہ ہیرو غلط وقت پر شادی نہ کرتا تو تاریخ میں ہیرو سے زیرو نہ بنتا۔...

View Article

شادی کیلئے لڑکی بھگانا ضروری ہے، وادی کیلاش کا اصول

بلاگ: وجاہت علی چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں.انکے مذہب میں خوشی ھی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے کسی کی...

View Article


فروغ تجارت کیلئے بحری راہداریوں پر توجہ کی اشد ضرورت

بلاگ: طارق معین صدیقی دنیا کی معیشت میں تجارت کا اہم ترین ذریعہ بحری راہداریاں ہیں، اقوام کی تاریخ دیکھیں تو بحری تجارت پر خصوصی توجہ دینے والے ممالک نے نمایاں ترقی کی اور دنیا کے کئی خطوں میں اپنے...

View Article

’جی بھائی‘

بلاگ: رئیس انصاری جی بھائی، یہ لفظ سامنے آتے ہی ایک سیاسی جماعت اور اس کےسابقہ قائد کا نام ذہن میں ابھر کر آتا ہے۔ جی بھائی، پارٹی ہے ایم کیو ایم جس کے ساتھ پاکستان کا نام لگا کر نیا نام ایم کیو ایم...

View Article

ویلنٹائنز ڈے: قصور والدین کا بھی ہے!

ویلنٹائنز ڈے شاید ایسے موضوعات میں سے ایک ہے جس پر ہر انسان، خواہ وہ اس کے بارے میں کیسی ہی رائے کیوں نہ رکھتا ہو، بولنے کو اپنا فرض عین سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ سے جذبات سے لبریز ہوتے ہوئے ہم اس...

View Article
Browsing all 215 articles
Browse latest View live