بابا آپ نے کئی بچوں کو یتیم ہونے سے بچایا، شہید کیپٹن مبین کی بیٹی کا والد...
لاہور: ایک سال قبل لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس افسر کیپٹن (ر) مبین کی صاحبزادی نے ان کی پہلی برسی پر انتہائی جذباتی پیغام جاری کیا ہے جس کے باعث ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو گئیں ہیں۔ کیپٹن...
View Articleساگ سے متعلق ایک دلچسپ تحریر جو پہلے کبھی نہ پڑھی ہو
ساگ ایک سبز رنگ کی ڈھیٹ قسم کی سبزی ہوتا ہے، ڈھیٹ اس لیے کہ جس گھر میں گھس جائے دو دو ماہ پڑا رہتا ہے، سردیوں کے کچھ ماہ تو اس کی حیثیت گھر کے فرد جیسی ہوجاتی ہے، ناشتے، لنچ اور ڈنر میں ماوں کو اتنی...
View Articleمرحوم منشور کی یاد میں
کیا زمانہ ہوتا ہو گا جب سیاسی جماعتیں ہم خیال دانشوروں ، پنڈتوں اور سرکردہ ورکرز پر مشتمل کمیٹی بنایا کرتی تھیں جس کا کام انتخابات سے پہلے منشور کی تیاری ہوا کرتا تھا۔تاکہ ووٹر کو اندازہ ہو سکے کہ...
View Articleایم کیوایم؛ اصل چپلقش کی فرضی کہانی
بلاگ: اے بی رؤف سینٹ الیکشن کیا آئے، جمہوریت کے حسن کا اصل چہرہ نظر آگیا۔ جمہوریت کی دلہنیا نے سب سے پہلے اپنا رخِ زیبا بلوچستان میں دکھایا، اس منہ دکھائی کی میزبانی کے فرائض آصف علی زرداری صاحب نے...
View Articleسینیٹ انتخابات میں کب، کیا اور کیسے ہوتا ہے؟ مکمل طریقہ
بلاگ: فیاض راجہایک ایسی صورتحال میں کہ جب ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی ایک نشست کے حصول کے لیے بھی، متعلقہ صوبے میں، مطلوبہ ارکان اسمبلی کی تعداد پوری نہ ہونے کے باوجود، سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے ٹکٹ...
View Articleسیسہ پلائی دیوار ہوتی کیا ہے
سب سے غریب اور کونے میں پڑے عرب ملک یمن پر قیامت بدقسمتی سے ایسے موقع پر ٹوٹی ہے جب تمام کیمرے شام کا خونی ڈرامہ کور کرنے میں مصروف ہیں۔ یمن کے دیسی ڈرامے کے برعکس شامی خانہ جنگی ولایتی ہے کیونکہ اس...
View Articleادھورے خوابوں کی تعبیر: 23 مارچ
بلاگ: رضوانہ قائدبہت دن بعد مینارِ پاکستان کو اتنا غور سے دیکھنے اور سوچنے کا موقع ملا۔ مٹی اور پتھر کا بنا یہ مینار، یادگار نہ بنتا اگر اس کو اسلام اور پاکستان کی نسبت نہ ملتی۔ بیسویں صدی کی سب سے بڑی...
View Articleقرارداد پاکستان کی جھلکیاں
بریگیڈیئر ڈاکٹر منظور احمد 1939ء کے اس زمانے میں کالج داخل ہوئے جب شمالی ہند کے مسلمانوں کے لیے منزل کا تعین ہونے والا تھا۔ اس لیے انہوں نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو ’’ان ایکشن‘‘ دیکھا اور قرارداد...
View Articleایک شامی مجاہد کی آپ بیتی، جہاد شام میں کن حالات سے واسطہ پڑا، کون کونسے ملک...
(ایک شامی مجاہد کی آب بیتی جو شام کے حالات و واقعات کی بہترین عکاس ہے، یہ آب بیتی عالمی بیداری یعنی Global Awerence ادارے کے ذریعے دنیا کے باشعور افراد تک پہنچی) 2012ء وہ سال تھا جب ہر سمت ہماری...
View Articleروپے کی قدر میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلہ کتنا ٹھیک؟ کتنا غلط؟
بلاگ: راجہ کامرانموجودہ مالی سال کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں تیسری مرتبہ کمی کی گئی ہے۔ جولائی میں مالی سال کے پہلے کاروباری دن ایک ڈالر 104 روپے 50 پیسے کی قیمت سے تیزی سے گرتا ہوا 109 روپے کی...
View Articleسیسلین مافیا اور ججز!!
تحریر: طیب بلوچپاکستان جانتا ہے کہ آل شریف کا احتساب کرنے پر ججز اور پانامہ سکنڈل کی تحقیقات کرنے والی جی آئی ٹی کے ممبران کو شریف کے حواریوں نے بانگ دہل سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں, اسی وجہ سے سپریم...
View Articleشام کی جنگ اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال
تحریر: عزادار نقویشام مسلسل سات سال سے داخلی خانہ جنگی کا شکار ہے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، لاکھوں افراد زخمی ہو چکے ہیں اور نصف سے زیادہ شامی عوام دوسرے ممالک میں دربدر کی ٹھوکریں کھا...
View Articleمفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟
ہر دفعہ انتخابات کے سال میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر جو تنازعات سامنے آتے ہیں، اس دفعہ وہ دوبارہ وہ ٹربوچارج ہوگئے ہیں۔ بیرونی کھاتوں کے بظاہر ناقابلِ حل مسائل ہیں، ان کی وجہ سے یہ بات یقینی ہے کہ...
View Articleہندوستانی بادشاہ اور رعایا کا حال
فرانسس برنیئر 1658ء میں ہندوستان آیا اور 1670ء تک یہاں رہا۔ یہ شاہ جہاں کا آخری زمانہ تھا۔ فرانس کا رہنے والا برنیئر طبی ماہر تھا۔ یہ مختلف امرا اور شاہی خاندان تک رسائی حاصل کرنے میں کام یاب ہو گیا...
View Articleحضرت لعل شہباز قلندر مروندی
اللہ تعالی نے اپنے بہت سے بندوں کو ہدایت اور توفیق بخشی کہ وہ ظاہری اور باطنی علوم حاصل کریں،روشن سینے کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کریں اور تفویض کردہ خطوں میں ظلم و جبر کے نظام کو زمیں بوس کر...
View Articleجوان خودکشیاں کیوں کررہے ہیں، ایک چشم کشا رپورٹ
بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ جوانی کی زندگی مزے اور لاپروائی کی ہوتی ہے اور نوجوانوں کو کسی بھی طرح کے مسائل اور پریشانیاں نہیں ہوتیں۔ یہ سچ نہیں۔ آج کل کے نوجوان بہت زیادہ ذہنی دبائوکا شکار ہیں۔ جس کی وجہ...
View Articleہزارہ پہ ظلم کیوں، قاتل کون، ذمہ دار کون، ڈاکٹر رشید احمد کی تلخ تحریر
کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے درجنوں ارکان نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کئی روز سے جو دھرنا دے ر کھا تھا‘ اسے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اس یقین دہانی کے بعد کہ آئندہ ہزارہ برادری کے ارکان کا مکمل تحفظ...
View Articleیہ میاں بیوی آخر لڑتے کیوں ہیں، بالآخر پتہ چل گیا، آپ بھی جان کر ۔۔
میاں بیوی میں کسی نکتے پر لڑائی ہو جایا کرتی ہے۔ لڑائی کا مطلب یہ نہیں کہ دونوں میں سے کسی ایک نے غلط انسان سے تعلق جوڑ لیا ہے یا یہ رشتہ اب مزید نہیں چل سکتا۔ طویل المدت اور انتہائی قریبی تعلقات میں...
View Articleفلسطینیوں خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے
تحریر: محمد عثمان جامعیسعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی...
View Articleسیاح مری مافیا سے کیسے نمٹیں
سیرو سیاحت آج کے دور میں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے۔ دنیا کے سبھی ممالک کے لوگ اب گوگل پر سرچ کرکے سیاحت کےلیے نکل پڑتے ہیں۔ سیاحت کو فروغ دینے کےلیے دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن ستمبر کے مہینے...
View Article